18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت
5 اگست 2021 ءبروز جمعرات سُرجانی ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن گرین لائن کراچی میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے تقسیم کاری کی اہمیت پر بیان کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو بڑھانے کےلئے تقسیم کاری کرنے
کےحوالےسےنکات بتائےاور آپس کے اتفاق سے دینی
کام کو مضبوط کرنے کا ذہن دیانیز شعبہ فنانس کےحوالے سے مدنی پھول دیئے۔ آخر میں
کابینہ مشاورتوں نے اپنے شعبےکے مکتب لگائے اورڈویژن مشاورتوں سے کارکردگیوں کا فالواپ کیا ۔