25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صوبۂ گلگت بلتستان کی
تمام ڈویژن، ڈسٹرکٹ، تحصیل اور ٹاؤن نگرانوں کا آن لائن مدنی مشورہ
Wed, 9 Nov , 2022
2 years ago
گزشتہ روز عاشقانِ رسول
کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے آن لائن صوبۂ گلگت
بلتستان کی تمام ڈویژن، ڈسٹرکٹ، تحصیل اور ٹاؤن نگرانوں کا مدنی مشورہ لیا۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ
پاکستان مجلس مشاورت نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے مختلف موضوعات پر
کلام کیا نیز ڈویژن تا تحصیل نگران اسلامی بہنوں کومرکزی مجلسِ شوریٰ کے مدنی
پھولوں کے مطابق ٹیلی تھون جمع کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔