18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسہ المدینہ جزوقتی کے تحت 9مارچ2020ء بروز پیر شریف سکھر زون میں
مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مدرسہ المدینہ جزوقتی کےناظمین صاحبان نے شرکت کی۔ اس موقع پر ناظم
اعلیٰ نعمان عطاری نے شرکائے مشورہ کو تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے اور ادارے
کو خود کفالت کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔