17 محرم الحرام, 1448 ہجری
فیضانِ مدینہ، کراچی میں اسپیشل پرسنز کی خلیفۂ
امیرِ اہلسنت کے ساتھ ملاقات
Wed, 1 Jul , 2026
yesterday
فیضانِ مدینہ، کراچی:
گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں منعقدہ
تقریب کے دوران اسپیشل پرسنز نے خلیفۂ امیرِ
اہلسنت حضرت مولانا ابو اُسید حاجی عبید
رضا عطاری مدنی مدظلہ العالی سے ملاقات کی۔
اس موقع
پر خلیفۂ امیرِ
اہلسنت حضرت مولانا ابو اُسید حاجی عبید رضا عطاری مدنی مدظلہ
العالی نے وہاں موجود تمام اسپیشل
پرسنز کو دعاؤں سے نوازا اور انہیں تحائف دیئے جس سے ان کی حوصلہ افزائی ہوئی۔
واضح رہے یہ تقریب مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے
والے افراد بالخصوص اسپیشل پرسنز کے درمیان
رابطوں کو مضبوط بنانے اور ان کی عزت افزائی کے لیے منعقد کی گئی۔
Dawateislami