25 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں خلیفہٴ امیرِ اہلسنت حضرت مولانا حاجی عبید
رضا عطاری مدنی مدظلہ العالی عاشقانِ رسول سے عام ملاقات فرمائیں گے۔
دعوتِ اسلامی کے ذرائع کے مطابق یہ اہم ملاقات
آج 07 اکتوبر 2026ء بروز بدھ کو بعد نمازِ عصر انعقاد پذیر ہوگی جبکہ عصر کی جماعت کا وقت شام 5:00 بجے
ہے۔ملاقات کے دوران خلیفہٴ امیرِ اہلسنت عاشقانِ رسول کو مختلف مدنی پھولوں سے
نوازیں گے اور انہیں تحائف بھی عنایت
فرمائیں گے۔
Dawateislami