20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں سائٹ ایریا میٹرو ویل علاقے کے چیئر
مین اور جامع مسجد فیضانِ مصطفٰی کے کمیٹی ممبران کی عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں آمد ہوئی جہاں انہوں نے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
سے ملاقات کی۔
اس دوران رکنِ شوریٰ نے اُن سے گفتگو کرتے ہوئے
چند اہم نکات پر مشاورت کی اور علاقے میں موجود دعوتِ اسلامی کے جامعۃ المدینہ
بوائز سمیت دیگر شعبہ جات کے ساتھ تعاون کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔ (کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)