دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام05 دسمبر2020ء کو    کراچی سائٹ ایریا اور بلدیہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں

کابينہ تا علاقہ نگران اسلامی بہنوں سمیت ساؤتھ زون نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اوردینی کاموں میں دَرپیش مسائل کے حل بتائے، مزید اوراد عطاریہ، اسپیشل اسلامی بہنوں، رسالہ کارکردگی کے کام پر خصوصی توجہ دلائی جبکہ آخر میں ٹیلی تھون کی کارکردگی میں اضافہ ہونے پر حوصلہ افزائی بھی کی۔