20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے تحت30ستمبر2019ء کو سیالکوٹ زون میں ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں
اسلام آباد ریجن کے نگران نے ذمّہ داران
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور
اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار اجتماع کی
کارکردگی کا جائزہ لینے کے متعلق نکات
دئیے۔ (رپورٹ:محمد جہانزیب عطاری مدنی،معاون رکنِ شوریٰ ، مجلس
معاونت برائےاسلامی بہنیں کراچی)