22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شمالی
لاہور زون نگران اسلامی بہن کا کابینہ
شاہدرہ مریدکے کا مدنی مشورہ
Mon, 7 Dec , 2020
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شمالی لاہور
زون نگران اسلامی بہن نے کابینہ شاہدرہ مریدکے
کا مدنی مشورہ لیا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
شمالی
لاہور زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن
دیا نیز باقاعدہ مدنی مشورہ لینے کی ترغیب دلائی۔