دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام07 ستمبر2020ء کو ریجن لاہور شمالی زون  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورفروری سے جولائی تک کی کارکردگی کا تقابل کرکے آئندہ کے لئے کار کردگی کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا نیزجس کابینہ سے رابطے مضبوط نہیں وہاں کی اسلامی بہنوں سے مضبوط رابطے کے لئے ریجن نگران اسلامی بہن کو تین ماہ کے ہدف دیا۔