21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ جزوقتی کے تحت ملتان ریجن
جزوقتی کے ذمہ دار قاری محمد جاوید عطاری نے شجاع آباد زون کےقاری صاحبان کا مدنی
مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مدرسۃالمدینہ جزوقتی ملتان ریجن کے ذمہ دار قاری محمد
جاوید عطاری نے قاری صاحبان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں میں مختلف اہداف طے
کئے گئے اور مدرسین نے 100 صدقہ بکس رکھوانے
اور اپنے مدارس کو خود کفیل بنانے کی
نیتیں پیش کیں۔ (رپورٹ:قاری محمدجاوید
عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس مدرستہ المدینہ جزوقتی)