دعوت اسلامی کے کے زیر اہتمام 13مئی 2020 بروز بدھ ملتان  ریجن شجاع آباد کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوشش کرنے کی ترغیب دلائی نیزمنسلک و شخصیات خواتین سے رابطہ کرنے کا ذہن دیا۔