19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 17 جنوری بروز جمعہ مجلس رابطہ برائے شوبز کے
ذمہ داران کا مدنی مشور ہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی اطہر عطاری نے ذمہ
داران کی تربیت فرمائی۔ مدنی مشورے میں سابقہ کاموں کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف مقرر کئے گئے۔ اس
موقع پر نگرانِ مجلس محمد عارف الحسن
عطاری بھی موجود تھے۔