16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عالمی
مجلس مشاورت نگران کا سمندر ی کابینہ میں شعبہ تعلیم کے تحت مدنی حلقہ میں شرکت
Sun, 26 Jan , 2020
5 years ago
عالمی مجلس
مشاورت نگران کا سمندر ی کابینہ میں بروز بدھ مورخہ 22جنوری2020ء بروز بدھ شعبہ
تعلیم کے تحت مدنی حلقہ منعقد ہوا جس میں کالج اور یونیورسٹی کی طالبات اور
پروفیسر اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت
حاصل کی۔اس موقع پر عالمی مجلس مشاورت نگران نے بیان کرتے ہوئےمدنی کاموں میں
تعاون کرنے کا ذہن دیاجس پر انہوں نےدعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر
حصہ لینے اور مدنی چینل کو عام کرنے کی بھی نیتیں پیش کی۔