20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ روحانی علاج و استخارہ کےذمہ داران کے درمیان سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Wed, 17 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج و استخارہ کے زیر اہتمام 15 نومبر 2021ء کو عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں متعلقہ
شعبے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مدظلہ العالی
نےسنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے شعبے کے حوالے مدنی پھول ارشاد
فرمائے۔