28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
شعبۂ تعلیم کےتحت مدنی کام
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کےتحت مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ اسلام آباد میں تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں شعبۂ تعلیم کے ذمّہ داران نے
شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ محمد اطہر عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے کہا کہ اس شعبۂ تعلیم کے تحت ایبٹ
آباد اور کوہِ مری میں فیضانِ نماز کورس اور اصلاح ِاعمال کورس جاری ہےجس میں
300سے زائداسلامی بھائی شریک ہے ۔