8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شخصیات کی آمد
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ باالعلماءکے تحت جامعہ
رسولیہ شیرازیہ لاہور کے مولانا اویس مظہر قادری اور جامعہ فریدیہ ساہیوال کے قاری
ارشاد احمد فریدی صاحب نے عالمی مدنی مرکزفیضان ِمدینہ کراچی  کا دورہ کیا مجلسِ ربطہ با العلماء کے ذمّہ
داران نے ان علمائے کرام کوخوش آمدید کہا اور دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے مختلف شعبہ جات سے متعلق تفصیلی بریفنگ
دی۔علمائے کرام نے دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کو خوب سراہا اور امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور دعوتِ اسلامی کے لئے دعا بھی کی۔
 Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			