دعوت ِ اسلامی کے  تحت 5 جنور ی 2020ء بروز اتوارشہداد پور کابینہ و ڈویژن مشاورتوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں نواب شاہ زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور تقرریاں مکمل کرنےکے حوالے سے نکات دئیے۔