20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں پروفیسر اسلامک اسٹیڈیز اسلام آباد
انٹرنیشنل یونیورسٹی علامہ ظہیر عباس قادری اور بریگیڈیئر جنرل شیر شاہ ملک (Rtrd) ایگزیکٹیو ڈائریکٹر FFC
پاکستان کونسل نے عالمی مدنی مرکز کراچی کا وزٹ کیا۔ ان شخصیات کو المدینۃ العلمیہ اور مجلس تراجم سمیت دعوت اسلامی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کروایا
گیا اور متعلقہ شعبے کا تعارف بھی پیش کیا گیا۔شخصیات نے رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد
محمد شاہد عطاری مدنی سے بھی ملاقات کی۔