27 جنوری کو نواب شاہ زون کے علاقے شہدادپور میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شہدادپور میں درس اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کی پرنسپل اور 9ٹیچرز نے شرکت کی۔ ڈویژن ذمہ دار شعبہ تعلیم نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ ٹیچرز نے  شخصیات اجتماع میں شرکت کرنے اور اسکول میں درس اجتماع شروع کرنے کی نیت پیش کی۔