19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
شاہکوٹ کابینہ کی ایک پرائیویٹ اسکول کی ٹیچرز سے ملاقات کا سلسلہ
Wed, 21 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام فیصل
آباد ریجن شاہکوٹ کابینہ کی شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے 126 ر۔ب پہاڑنگ کے
پرائیویٹ علی پبلک سکول (Ali public
school)کی ٹیچرزسے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی نیزدعوت اسلامی کی
خدمات سے آگاہ کیا اور انہیں اپنے گھر میں مدنی حلقہ لگانے کی ترغیب دلائی جس پر
انہوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ ملاقات
کے اختتام پر انہیں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکار سالہ تحفے
میں پیش کیا گیا۔