19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں زون ایسٹ 1 شاہ فیصل کالونی کابینہ میں مدنی
مشورے کاانعقادہوا جس میں کراچی ریجن
مکتبۃالمدینہ ذمہ دار، ایسٹ 1 کی زون و
کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
مکتبۃالمدینہ
ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کو شعبہ میں بہتری کے حوالے
سے نکات بتائے اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ کی بکنگ کروانے کےحوالے سےذہن دیا نیز ہفتہ وار اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کااسٹال لگانے کی ترغیب دلائی۔