26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب و روز
(اسلامی بہنیں)
کے زیر اہتمام 26 نومبر 2021ء کو آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں ریجن و زون سطح تک کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے شعبے کے اعتبار سے مدنی پھول دیئے اور شعبے کو مضبوط
بنانے کے طریقے بتائے نیز مسائل معلوم
کرکے حل بھی بتائے ۔