21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شب و روز ذمہ
دار بیرونِ ملک سطح اور پاکستان نگران اسلامی بہن کا مدنی
مشورہ
Mon, 7 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں شب و
روز ذمہ دار بیرونِ ملک سطح اور پاکستان نگران اسلامی بہن کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں عا لمی مجلس مشاورت
نگران اسلامی بہن ان کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اورتقرریاں مکمل کرنے، ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے لئے مضامین تیار کروانے اور خبروں کو چیک کرنے سے متعلق بات چیت ہوئی۔