9دسمبر2019ء کو ملک و بیرون ملک کی جامعات المدینہ للبنات میں شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی صحت یابی کے لئے ”یَاسَلَامُ“ کا ورد کروایا گیا اور آپ کی عمردرازی بالخیر کے لئے دعائیں کی گئیں۔