دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون اور کابینہ سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔