18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلا می بہنیں کے
تحت پچھلے دنوں پنجاب کے اطراف گاؤں ساروکی میں محارم اسلامی بھائیوں کے مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمّہ دار نے شرکا سے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں میں تعاون کے حوالے سے بات چیت اور مدنی کاموں کو بڑھانے کے
متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ:محمد جہانزیب عطاری مدنی،معاون رکنِ شوریٰ ، مجلس معاونت برائےاسلامی
بہنیں کراچی)