22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام
14 ستمبر 2020ء کو سرگودھا زون نگران اسلامی بہن نے کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال
مدنی مشورہ کیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران
اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی کام بڑھانے کے لئے مدنی پھول عطا
فرمائے ۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے گھریلو
صدقہ بکس اوراسلامی بیانات جلد 4 کے آرڈر کروانے پر زور دیا اور کابینہ نگران
اسلامی بہنوں کو اہداف بھی دئیے ۔