20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت براے اسلامی بہنیں
کے تحت 2 اکتوبر2019ء کو فیصل آباد ریجن سرگودھا
میں ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں زون
ذمّہ داران نے شرکت کی ۔فیصل آباد کے ریجنل
ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار اجتماع
کے نظام ، دارالسنہ للبنات کا قیام اور اسلامی بہنوں کے محارم میں مدنی کام کرنے
کے اہداف طے کئے۔ (رپورٹ:محمد
جہانزیب عطاری مدنی،معاون رکنِ شوریٰ ، مجلس معاونت برائےاسلامی بہنیں کراچی)