18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت 5 اگست 2021 ء کونیو کراچی
کابینہ کی ڈویژن سلیم سینٹر کراچی میں مدنی مشورے کا انعقادہواجس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن مشاورتوں کی
ذمہ داراسلامی بہنوں کو ای- رسید یوزر
بڑھانے کا ذہن دیانیز بڑی اسلامی بہنوں کےمدرسۃالمدینہ
کی آڈٹ مکمل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے کارکردگی کو مضبوط بنانے کےحوالےسے اہداف دیئے۔ آخر میں ڈویژن مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے ان کاموں کو مکمل کرنے کی نیتیں کیں۔