2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز 30 دسمبر 2021 ء کو ذمہ دار پاکستان سطح نے کراچی ریجن بن قاسم زون ساکرو میں
مدرسات کا مدنی مشورہ لیا جس میں کلاس شیڈول اور مدرسات کی اندازِ تدریس میں بہتری
لانے کے حوالے سے تربیت کی گئی نیز مدرسات کے تدریسی امتحان کے حوالے سے اہداف لئے گئے جس پر مدرسات نے
اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔