18 دسمبر2019 ء بروز بدھ کو رکنِ زون اسلامی بھائی نے نواب شاہ زون، شہدادپور کابینہ، ڈویژن سکرنڈ فیضان مدینہ مدرسہ المدینہ جزوقتی للبنین کا مدرسہ جائزہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں کی تربیت فرماتے ہوئے انہیں اپنے کپڑے ،عمامہ، ٹوپی ، موزوں اور ناخنوں کی صفائی کا ذہن دیا ،سردی سے بچنے کی تدابیر پیش کیں اور مدنی حلیہ ممتاز کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار مدنی کاموں کی بھرپور ترغیب دلائی اور عمل کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی بھی فرمائی۔ (محمد ارسلان عطاری، مدنی ریجن حیدرآباد نواب شاہ زون ناظم )