پچھلے دنوں سکھر میں دعوتِ اسلامی کے تحت شخصیات اجتماع  کا اہتمام ہوا جس میں مجلس مدنی انعامات کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نےشرکت کی۔ اجتماع میں شریک شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا گیا اور 24 نومبرکو ہونے والے ٹیلی تھون میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور ٹیلی تھون کے لئے 7 یونٹ جمع کروانے کی نیتیں پیش کیں۔