19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 11نومبر2019کو سکھر میں
محفلِ نعت کا اہتمام کیا گیاجس میں
نگران مجلس مدنی انعامات پاکستان نے شرکت
کی اور سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے اور 24نومبر کے ہونے والے ٹیلی تھون میں بھرپور حصہ ملانے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ فنڈ جمع کروایا اور اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اور مدنی انعامات کے
مطابق ذندگی گزارنے کی نیتیں بھی کیں۔