دعوت ِ اسلامی کے  تحت 5 جنور ی 2020ء کو سجاول کابینہ کی ڈویژن و علاقہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعۂ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد زون نگران نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات دئیے۔