اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت27دسمبر2019ء کو  سجاول کابینہ کے شہر چوھر جمالی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 24اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار سنّتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو”جنت کا راستہ“ کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔