گڈاپ
زون میں ماہانہ مدنی مشورہ ،مختلف ذمّہ داران کی شرکت
تفصیل:
دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے
تحت گڈاپ زون میں ماہانہ مدنی مشورہ ہو ا
جس میں رکنِ گڈاپ زون، نگران گلشن معمار کابینہ، نگران گڈاپ جنئی کابینہ نے شرکت
کی۔رکنِ گڈاپ زون نے مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کی کارکردگی ، اجتماعات کی
کارکردگی اور اجتماعات میں شرکا کی تعداد کی کارکردگی پیش کی۔نگرانِ زون نے کابینہ
پر تقرری کو مضبوط کرنےمحارم کی فہرستوں کو اپڈیٹ کرنے اور محارم اجتماع کروانے کے
حوالے سے اہداف دیئے۔(رپورٹ:
محمد شاہد اقبال عطاری، گڈاپ زون)