20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
28 نومبر2019ء کو پاکستان نگران اسلامی بہن کا مدنی کاموں کے
حوالے سے سفر کے شیڈول کے متعلق پاک سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار ، پاک سطح فیضانِ مرشد اور پاک شارٹ کورسز ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔