اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت13دسمبر2019ء کوکراچی ساؤتھ سینٹرل زون صدر کابینہ کے ڈویژن لائنز ایریا میں مدنی انعامات اجتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنو ں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے،مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔