17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
امیر اہل سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی جانب سے دئیے جانے والے اس ہفتہ کے رسالے میتھی
کے 50 مدنی پھول پڑھنے، سننے اور انفرادی کوشش کے ذریعے سے مطالعے کی کارکردگی
مجلس جامعات المدینہ للبنات ملک و بیرون ملک کی 171074(ایک لاکھ اکہتر ہزار
چوہتر)رہی۔