دعوت ِ اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ( للبنات ) کے تحت بنت ِعطار سلمہا الغفار نے کراچی سمیت پاکستان بھر کے مختلف شہروں (لاہور،گجرات، سیالکوٹ،اسلام آباد،اوکاڑہ،فیصل آباد،رحیم یار خان،بہاولپوراورملتان)میں سفر کرکے بالمشافہ2019 میں درس ِنظامی(عالمہ کورس) اور فیضانِ شریعت کورس کی فارغ التحصیل طالبات کی ردا پوشی فرمائی۔