9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				رنچھوڑ لائن کابینہ میں تقریباً80 گھروں میں راشن اور رقم کی تقسیم کا سلسلہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 4 Apr , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							قراٰن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنے والی عاشقان
رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی  نے  ایک اور انقلابی قدم اٹھایا جس میں کرونا وائرس متاثرین
اور ضرورت مندوں کی امداد کیلئے اقدامات کئے۔اسی سلسلے میں ذمہ داروں کی ترکیب سے
رابطے کئےگئےاور31مارچ2020ءکو رنچھوڑ لائن کابینہ میں تقریباً80 گھروں میں راشن
اور رقم کی ترکیب بنائی گئی۔ اسلامی بہنوں نے اس احسن طریقے سے مدد کو سراہااور دعاؤں سے نوازا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	