دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام20 جون 2020ء بروز ہفتہ ریجن نگران، پاکستان نگران اور کورسز ذمہ دار مجلس بیرونِ ملک کا اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ”طہارت کورس“کے لوازمات مکمل ہونے پر فالو اپ کیا۔