19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک ڈرماٹولوجسٹ
ڈاکٹر سے ملاقات کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب
دلا ئی جس پر انھوں نے عملی طور پر دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا۔