21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت راولپنڈی کینٹ کابینہ میں ہفتہ وار اجتماع کے اختتام پر مدنی حلقے کا
انعقاد ہوا جس میں محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران زون اسلام آباد نے شعبہ مجلس معاونت برائے
اسلامی بہنیں کے شرکا کی حوصلہ افزائی کی اور اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلے
میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ،محمد
حماد عطاری،پنڈی اسلام آباد زون ذمہ دار)