22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 7اگست 2021ءبروز ہفتہ راولپنڈی میں پاکستان دفتر للبنات کے مدنی عملے کامدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی
بہن نے تقسیم کاری کے موضوع پر کلام کیا نیز دفتری معاملات میں بہتری لانے کے حوالے سےاسلامی بہنوں کو تربیتی نکات بتائے اورساتھ ہی دعوت اسلامی کےدینی کاموں میں
بھر پور حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔