18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت
اسلامی کے شعبے مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے تحت راولپنڈی سٹی میں مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے ناظمین اعلیٰ اور ناظمین نے
شرکت کی۔
متعلقہ شعبے کے ریجن
ذمہ دار محمد وقار عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور سابقہ دیئے گئے اہداف کا فالواپ
کرتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔محمد وقار عطاری نے مدارس کو خود کفیل کرنے اور
تعلیمی معیار کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: شعیب اشرف نقشبندی، ناظم مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم پنڈیگھیب)