شعبہ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 28 مئی 2021 ء بروز
جمعۃ المبارک اسلام آباد ریجن، راولپنڈی
سٹی کابینہ، راولپنڈی سٹی میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں ناظمین نے شرکت کی۔
ریجن زمہ دار محمد وقار عطاری نے ناظمین سے اگلے ماہ کے اہداف پر گفتگو کرتے
ہوئے ناظمین کی تربیت کی۔ مزید شعبے کو
مضبوط کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے اور مدرسین کی تربیت و خود کفالت پر مدنی
پھولوں سے نوازا۔ نئے مدارس کھولنے کا ذہن دیا اور اگلے ماہ کے نئے مدارس اور نئے
مدرسین کا اجارہ کروانے کے اہداف لئے۔(رپورٹ: شعیب اشرف نقشبندی ناظم مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم پنڈی گھیب)