23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رحیم یارخان
زون نگران اسلامی بہن نے خان پور کابینہ
کا مدنی مشورہ لیاجس میں کابینہ مشاورت سے لے کر ذیلی سطح تک کی ذمہ داران نے شرکت کی۔
زون نگران
اسلامی بہن نے تقرریاں مکمل کرنے ، ذیلی سطح کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا ۔ مختلف شعبہ
جات کے حوالے سے تربیت فرمائی گئی مدنی مشورے میں زون ذمہ دار شعبہ ڈونیشن بکس اور کابینہ ذمہ
دارشعبہ کفن دفن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور اپنے اپنے شعبوں کے حوالے سے کلام فرمایااسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی
پیش کیں۔