عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے دینی ماحول میں اسلامی بھائیوں اور بہنوں کو تلاوتِ قراٰن مجید کی وقتاً فوقتاً ترغیب دلائی جاتی ہےجس کی یاد دہانی کے لئے امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے نیک اعمال رسالہ میں ایک مدنی انعام بھی تحریر فرمایا۔

عاشقان رسول کے قلوب کو قراٰن مجید کی تلاوت کی طرف مزید راغب کرنے کے لئے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اس ہفتے رسالہ ”قراٰنی سُورتوں کے فضائل“ پڑھنے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے ، سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازاہے۔

دعائے عطار

یا اللہ پاک جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”قراٰنی سُورتوں کے فضائل“ پڑھ یا سن لےاُسے قِیامت میں قراٰن کریم کی شفاعت نصیب فرمااور اُسے بے حساب بخش دے۔ اٰمین

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download

آڈیو میں رسالہ نیچے ملاحظہ کریں